حرف مشروق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قواعد) وہ حرف جو لکھا جائے پڑھایا یا بولا نہ جائے، جیسے خواب، خواجہ یا خواہش میں واو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ حرف جو لکھا جائے پڑھایا یا بولا نہ جائے، جیسے خواب، خواجہ یا خواہش میں واو۔